موسم

لاہور میں صبح سویرے آسمان پر ساون کی گھٹائیں چھا گئیں

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیش گوئی کر دی، کراچی سمیت سندھ میں بھی بارش کا امکان ہے لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) اسلام آباد میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا، لاہور میں کالی۔۔۔۔۔

مون سون کا نیا سسٹم ملک میں داخل، بیشتر علاقوں میں بادل برسنے کی پیشگوئی

آئندہ دو روز کے دوران کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، میر پورخاص، حیدرآباد ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے: لاہور: (محکمہ موسمیات) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون۔۔۔۔۔

کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں آج بادل برسنے کا امکان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں صبح ساڑھے سات بجے کے قریب سے ہلکی بارش شروع، جو وقفے وقفے سے نو بجے تک جاری رہی۔

لاہور: (محکمہ موسمیات) راولپنڈی اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، آج جڑواں شہروں، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں بھی چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔۔۔۔۔

آج ملک کے بیشتر شہروں راولپنڈی، لاہور، کراچی اور حیدرآباد کئی شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ملتان اور ساہیوال میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی جبکہ کراچی، سکھر، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن، ہزارہ اور۔۔۔۔۔

ملک میں مون سون کا نیا سلسلہ شروع، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں شدید بارش

دریائے چناب بپھر نے سے 30 دیہات زیر آب آ گئے، کرک، گلگت، صوابی، میں بھی بادل برس پڑے، کراچی میں بھی مون سون کا تیسرا سسٹم آج سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی۔۔۔۔۔