کھیل

ٹاپ پوزیشن کھلاڑیوں کی محنت کاصلہ ہے، مصباح الحق

ٹاپ پوزیشن کھلاڑیوں کی محنت کاصلہ ہے، مصباح الحقپاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پرخوشی کااظہارلفظوں میں ممکن نہیں۔ یہ مقام تمام کھلاڑیوں کی اجتماعی محنت اورکئی سالہ کی منصوبہ بندی۔۔۔۔۔

قومی ٹیم پہلے ون ڈے میں آج آئرلینڈ کے مدمقابل ہوگی

قومی ٹیم پہلے ون ڈے میں آج آئرلینڈ کے مدمقابل ہوگیپاکستان اورآئرلینڈ آج پہلے ایک روزہ میچ کے لئے ڈبلن میں صف آرا ہوں گے۔ قومی ٹیم کی قیادت اظہر علی اور میزبان ٹیم کے کپتان ولیم پورٹر فیلڈ ہوں۔۔۔۔۔

اظہرکوآؤٹ کرنا انگلینڈ کیلیے مشکل ہوجاتا ہے، اینڈرسن

لندن:  آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست انگلش بولر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ حالیہ دور کے پاکستانی بیٹسمینوں میں اظہر علی سب سے بہتر اور بہت عرصے سے اچھی بیٹنگ کررہے ہیں۔ برطانوی نیوز ایجنسی کو انٹرویو۔۔۔۔۔

مصباح اور یاسر نے اپنے نام لارڈز آنر بورڈ پر درج ہوتے دیکھ لیے

لندن: کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں نے اپنے نام لارڈز آنر بورڈ پر درج ہوتے دیکھ لیے۔ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سنچری میکر مصباح الحق اور 10شکار کرنے والے یاسر شاہ کو منتظمین نے خصوصی طور پر دعوت۔۔۔۔۔

عمر گل کی ون ڈے سکواڈ میں واپسی، احمد شہزاد ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ فاسٹ بولر عمر گل کو تقریبا 15 ماہ بعد آئرلینڈ اور انگلیڈ کے خلاف ایک روزہ میچوں۔۔۔۔۔