کھیل

پی سی بی کی سربراہی کا مسئلہ حل ہو گیا نجم سیٹھی حسب توقع تین سال کیلئے بلا مقابلہ منتخب

کسی مقابلے کے بغیر انتخاب پر بورڈ آف گورنرز کے اراکین کا شکر گزار ہوں،ان کے تعاون سے اس اہم ذمہ داری کو نبھانے کی کوشش کروں گا،گزشتہ سربراہ سے کسی قسم کاکوئی اختلاف نہیں تھا،چیئرمین خوشی ہے الیکشن کا۔۔۔۔۔

سمرسٹ نے کاؤنٹی ڈویژن ون میں بقا کی امیدیں فخر زمان سے باندھ لیں

لندن:(وائس آف سوسائٹی نیوز)سمرسٹ نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ڈویژن ون میں اپنی بقا کی امیدیں فخر زمان سے باندھ لیں۔سمرسٹ کے ڈائریکٹر کرکٹ میٹ مینارڈ نے کہاکہ ہمارے لیے یہ خوشی کی بات ہے کہ فخر زمان ہمیں جوائن۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میری کارکردگی میں نکھار سرفرازاحمد کی ڈانٹ کے بعد آیا، کپتان گراو نڈ میں بہت ڈانٹتے تھے :حسن علی کا انکشاف

گوجرانوالہ:(نامہ نگار) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے بہترین باولرز کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی کارکردگی میں نکھار کپتان سرفرازاحمد کی ڈانٹ کے بعد آیا۔ پی سی بی کرپشن قانون تبدیل،پی ایس۔۔۔۔۔

کوئٹہ:‌ روایت شکن خاتون کراٹے ماسٹر گولڈ میڈل کے لیے پُرعزم

کوئٹہ: محلے کے لڑکوں کو سبق سکھانے کے لیے کراٹے سیکھنے والی کوئٹہ کی لڑکی اب دنیا کو سبق سکھارہی ہے۔ وہ کراٹے کھیلتی ہے! یہ ایک ایسا جملہ جسے ہمارے معاشرے میں سن کر بیشتر لوگ چونک جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔

فاسٹ بولر حسن علی نے کیریبین لیگ سے معاہدہ کرلیا

گوجرانوالہ(وائس آف سوسائٹی نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے کیربین پریمیئر لیگ سے معاہدہ کرلیا فاسٹ بولر حسن علی نے ویسٹ انڈیز کی کیربین لیگ کی۔۔۔۔۔

میسی مزید 4 برس تک ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کی نمائندگی کریں گے

بارسلونا (سپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے فٹبال اسٹار لیونل میسی مزید 4 برس تک ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کی نمائندگی کریں گے اور اس سلسلے میں کلب اور فٹبالر کے درمیان معاہدہ بھی طے پاگیا ہے۔ غیر ملکی۔۔۔۔۔

سرفراز احمد قومی ٹیسٹ سکواڈ کے کپتان بھی مقرر

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز)وزیر اعظم نواز شریف کا چیمپئنز کی چیمپئن ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور دیگر عہدیدار بھی شریک، وزراء نے فاتح ٹیم کا استقبال کیا، شفقت امانت علی نے ملی نغمہ۔۔۔۔۔

چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم آج وزیر اعظم سے ملاقات کریگی

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو ہرا کر ٹائٹل جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم آج وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کریگی۔ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ، مکی آرتھراور 4۔۔۔۔۔

وزیراعظم کا ٹیم کے ہرکھلاڑی کیلیے ایک ایک کروڑروپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے چیمپئنزٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کو انعام دینے۔۔۔۔۔

چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز) چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کو شکست دینے والی قومی ٹیم کا وطن واپس پہنچے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئیز ٹرافی میں بھارت کو چاروں شانے چت کرنے والی قومی ٹیم کے کھلاڑی۔۔۔۔۔