خبریں

بھارتی آرمی چیف کا چین اور پاکستان سے ملحقہ 16 مقامات کادورہ

بھارتی آرمی چیف بیپن راوت نے چین اور پاکستان سے ملنے والے16مقامات کادورہ کیا ہے۔بھارتی آرمی چیف نے چین اور پاکستان سے ملنے والی بھارتی سرحدی علاقوں کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی سرحدوں پر جدید۔۔۔۔۔

معاملہ ختم ہوگیا تاہم جواب الجواب دینا مناسب نہیں

نیو یارک: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میں نے کسی کا دل دکھانے کے بات نہیں کی تھی بلکہ میںپاکستان کے ہرسپاہی کی قدر کرتا ہوں۔ وزیرداخلہ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فخرہے کہ۔۔۔۔۔

ڈو مور

چوہدری ذوالقرنین ہندل گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں مکینیکل انجینئر اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔ ڈو مور کے مطالبات چاہے پاکستان کے اندر سے ہوں یا باہر سے،مطالبات نے افراتفری میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔۔۔۔۔

بے یقینی و مایوسی کی کیفیت

چوہدری ذوالقرنین ہندل گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں ،مکنیکل انجینیئر اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔ ویسے تو بے یقینی و مایوسی کی کیفیت تو عرصہ دراز سے ہی پاکستان میں موجود ہے،مگر اس کی شدت میں۔۔۔۔۔

بسم اللہ کے فوائد ‎

راقم کے مشاہدے میں یہ بات آئی کہ بسم اللہ سے شروع کیا گیا کھانے اگرچہ مقدار میں کم ہی کیوں نہ ہو وہ بھوک کے لیے کافی ہوتا ہے۔ جو لوگ بسم اللہ پڑھ کر کھانا شروع کرتے ہیں۔۔۔۔۔

نوجوانوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے سوا امن کا کوئی بہتر راستہ نہیں: آرمی چیف

سوات/ راولپنڈی (نامہ نگار+ سٹاف رپورٹر) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پائیدار امن اور استحکام کیلئے نوجوانوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی سے بہتر کوئی اور طرزفکر نہیں ہے، تعلیم کے حصول میں قوموںکی۔۔۔۔۔

سوویت یونین کے خلاف جنگ میں حصہ بننا غلط فیصلہ تھا: خواجہ آصف

نیویارک :وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے خلاف جنگ میں حصہ بننا غلط فیصلہ تھا، ہمیں استعمال کیا گیا اور پھر دھتکار دیا گیا،80 کی دہائی میں امریکہ کا آلہ کاربننا ایک ایسی غلطی تھی۔۔۔۔۔

ایرانی میزائل تجربے نے جوہری معاہدہ ختم کر دیا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے نئے بیلسٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میزائل تجربے کے بعد ایران اور عالمی طاقتوں میں معاہدہ ختم ہو چکا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق۔۔۔۔۔

عافیہ کی سزا کے 7 سال حکمرانوں کیلئے شرمناک‘ امریکی نظام کی موت ہے

کراچی/ جہانیاں (آن لائن+ صباح نیوز) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے امریکی اور پاکستانی حکمران عافیہ کو انصاف دیں۔ جرم بے گناہی کی پاداش میں عافیہ کی 86 سالہ سزا۔۔۔۔۔

پارٹی قیادت اور مقدمات پر بات نہیں ہوئی: شاہد خاقان عباسی

پاکستان کے وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں سابق وزیرِاعظم نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کے بعد کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم سے پارٹی قیادت اور شریف خاندان پر قائم نیب مقدمات کے متعلق کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔