خبریں

پشاور : سی ٹی ڈی کی کارروائی، ریڈیو پاکستان کی عمارت کے قریب سے خودکش بمبار گرفتار ، بم برآمد

پشاور : سی ٹی ڈی نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر پشاور سے خود کش بمبار کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر کارروائی کی .جس دوران ریڈیو پاکستان کی عمارت کے قریب۔۔۔۔۔

بچوں کے اغواﺀ کی بڑھتی وارداتیں٬ بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گزشتہ دو سے تین ماہ کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں رونما ہونے والے بچوں کے اغواﺀ کے واقعات کے بعد صوبہ سندھ میں بھی بچوں کے تحفظ کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔۔۔۔۔

جب ہم دوسروں کے حقوق کو تسلیم کرکے ان کی ادائیگی کے لیے آمادہ نہیں ہو جاتے تب تک دنیا میں پائیدار امن کے قیام کا خواب شرمندہِ تعبیر نہیں ہو سکتا

پریس ریلیز گوجرانوالہ جب تب ہم دوسروں کے حقوق کو تسلیم کرکے ان کی ادائیگی کے لیے آمادہ نہیں ہو جاتے تب تک دنیا میں پائیدار امن کے قیام کا خواب شرمندہِ تعبیر نہیں ہو سکتا، دنیا سمٹ کر گلوبل۔۔۔۔۔

وائس آف سوسائٹی کی پوری ٹیم کی طرف سے پاکستان میں موجود اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو.چیف ایگزیکٹو وائس آف سوسائٹی ویب

وائس آف سوسائٹی کی پوری ٹیم کی طرف سے پاکستان میں موجود اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کرے اور پاکستان کا۔۔۔۔۔

آزادی کے جشن منانا اور دوسروں کو محکو م رکھنا نہ تو جمہوری طور پر درست ہے نہ ہی اخلاقیات اس کی اجازت دیتی ہیں،چیئرمین عالمی امن تحریک محمد ادریس نازؔ

پریس ریلیز گوجرانوالہ جمہوریت پسندی، انسان دوستی اور اخلاقیات کا تقاضاہے کہ دوسرے کی آزادی، خود مختاری اور اظہار رائے دہی کا بھی احترام کیا جائے، خود آزادی کے جشن منانا اور دوسروں کو محکو م رکھنا نہ تو جمہوری۔۔۔۔۔

،آزادی اللہ کی بہت بڑی نعت ہے.محمد ادریس نازؔ مرکزی چیئرمین عالمی امن تحریک

پریس ریلیز گوجرانوالہ( آئی پی ایم میڈیا سیل) آزادی اللہ کی بہت بڑی نعت ہے، اس کی قدر کرنی چاہئے اور جشن بھی منانا چاہئے لیکن آزادی کا جشن مناتے ہوئے دوسروں کے حقوق کا بھی خیال رکھنا چاہئے،ہم خود۔۔۔۔۔

سونے کی مقامی قیمتوں میں800 روپے تک کمی

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت29 ڈالر کی کمی سے1322 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب۔۔۔۔۔

پرانے ڈیزائن کے نوٹ یکم دسمبرسے کارآمد نہیں رہیں گے

 کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو ایک بار پھر یاددہانی کرائی ہے کہ یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی. کمرشل اور مائیکروفنانس بینک 30 نومبر 2016 تک 10،۔۔۔۔۔

ریلوے کا 3 ٹرینیں چلانے کیلیے 2 نجی کمپنیوں سے معاہدہ

 لاہور:  ریلوے انتظامیہ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 3 ٹرینیں چلانے کا معاہدہ کرلیا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز ایک تقریب ہوئی۔ جس میں ہزارہ ایکسپریس اور فرید ایکسپریس کیلیے میسرز سید جمیل اینڈ کمپنی کے سید جمیل۔۔۔۔۔

اظہرکوآؤٹ کرنا انگلینڈ کیلیے مشکل ہوجاتا ہے، اینڈرسن

لندن:  آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست انگلش بولر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ حالیہ دور کے پاکستانی بیٹسمینوں میں اظہر علی سب سے بہتر اور بہت عرصے سے اچھی بیٹنگ کررہے ہیں۔ برطانوی نیوز ایجنسی کو انٹرویو۔۔۔۔۔