Daily Archives: December 3, 2018

کراچی: ڈيفنس کے علاقے ميں گاڑی کے اندر ٹائم ڈیوائس سے دھماکا

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) کراچی کے علاقے ڈيفنس ميں خالی پلاٹ میں کھڑی گاڑی کے اندر دھماکا ہو گیا۔ دیسی ساختہ بم میں ایک کلوگرام بارود استعمال کیا گیا، گاڑی چوری کی نکلی، پولیس کے مطابق دھماکا خوف۔۔۔۔۔

بغاوت کے مقدمات ریاستی رٹ مقدم رکھنے کا حکومتی فیصلہ

لاہور: (تجزیہ: سلمان غنی) دھرنا، توڑ پھوڑ ، قومی املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں تحریک لبیک کی لیڈر شپ کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات ظاہر کر رہے ہیں کہ ریاست نے فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔۔

وزیراعظم کو امریکی صدر کا خط، طالبان سے مذاکرات کیلئے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر ان سے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کیلئے تعاون مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج سینئر۔۔۔۔۔

قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں، کپتان کی سٹریٹجی کسی وقت بھی تبدیل ہو سکتی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ منی لانڈرنگ سے متعلق سخت قانون۔۔۔۔۔

پاکپتن دربار اراضی کیس، نواز شریف کا سپریم کورٹ پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) سابق وزیراعظم نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکپتن دربار اراضی کیس میں کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔ عدالت نے دربار کی زمین پر دکانوں کی تعمیر سے متعلق۔۔۔۔۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ ریکارڈ

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس دوران ٹریڈنگ چھ ہفتوں کے کم ترین سطح پر پہنچ گیا، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا۔کارباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج۔۔۔۔۔

اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ، 45 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) وفاقی پولیس نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں، 45 ملزمان کو گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔ زمینوں پر قبضہ کرنے والے پولیس۔۔۔۔۔

دونوں موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ پہننے کی پابندی پر عمل شروع

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) لاہور میں دونوں موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننے کی پابندی پر عمل شروع ہو گیا۔ خواتین کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ٹریفک پولیس کی طرف سے دو دنوں تک آگاہی مہم چلائے۔۔۔۔۔

کراچی: لڑکے لڑکی کا اکٹھے سیلفی لینا جرم بن گیا، دونوں قتل

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں لڑکی کا کزن کے ساتھ سیلفی لینا جرم بن گیا، لڑکی کے باپ نے سیلفی دیکھ کر لڑکی کو زہر سے جبکہ لڑکے کو سوات میں قتل کرا۔۔۔۔۔

جرمنی نے پاکستان سے ہنرمند کارکن مانگ لیے

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) وزارت خارجہ کا اسلام آباد کو خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جرمنی میں ہنرمند افراد کی ضرورت پوری کرنے کے حوالے سے منصوبہ تیار کرے۔ خط میں انجینئرز، آئی ٹی جیسے شعبوں۔۔۔۔۔