میانوالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمیانوالی ممتاز احمد دیونے تھانہ صدر کی فارمل انسپکشن کی

میانوالی (شیخ انوار سے)میانوالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ممتاز احمد دیونے تھانہ صدر کی فارمل انسپکشن کی۔ دوران انسپکشن رجسٹرڈ ہائے تھانہ کی تکمیل، ریکارڈ مال خانہ تھانہ،فرنٹ ڈیسک آن لائن ریکارڈ ، مختلف بیرکس اور تھانہ کی صفائی چیک کی۔ ایس ایچ اور تھانہ صدر کو مزید تاکید کی کہ عوام الناس کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کے مسائل جلد از جلد حل کریں۔اس کے علاوہ ریکارڈ کو برقرار رکھیں اور صفائی کا خاص خیال رکھیں۔اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل صدر چوہدری شبیر گجر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *