ٹوبہ ٹیک سنگھ/نظر بندی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ذیشان حنیف سے):ضلع بھر سے تحریک لبیک آور جماعت اہلسنت کے 56رہنماؤں کو حراست میں لے کر ڈسٹرکٹ جیل بھجوا دیا گیا * پولیس ذرائع
ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈپٹی کمشنر نے گرفتار کارکنوں کی ایک ماہ کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دیئے *پولیس ذرائع
*ٹوبہ ٹیک سنگھ: جماعت اہلسنت اور تحریک لبیک کے روپوش یونے والے سرگرم کارکنوں کی گرفتاری کےلئے مختلف مقامات پر چھاپے جاری *ذرائع ٹوبہ ٹیک سنگھ۔گرفتاریوں کے خلاف احتجاج اور جلوس نکالنے والوں کے خلاف فوری دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے گرفتار کیا جائے گا۔ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *