ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈ۔پٹی کمشنر احمد خاورشہزاد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سٹی سکین سینٹر کا افتاح کر دیا

ٹوبہ ٹیک۔سنگھ (سید خلیل الرحمٰن شاہ سے)
ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈ۔پٹی کمشنر احمد خاورشہزاد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سٹی سکین سینٹر کا افتاح کر دیا،اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر نیاز احمد, سعید احمد سعیدی,ایڈمن آفیسر میڈم حمیرا مجید بھی انکے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر احمد خاور شہزاد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر کا وزٹ کیا،اچھی کارگردگی پر ایم۔ایس ڈاکٹر نیاز احمد اور ہسپتال انتظامیہ کو شاباش دی اور مذید کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے جو مسائل ہیں انکو جلد سے جلد حل کیا جائے گا، تاکہ آنے والے مریضوں کو بروقت اچھا ٹریٹمنٹ اور تمام تر سہولیات مل سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *