ٹوبہ میں ٹریفک کا نظام بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔خالد محمود

رپورٹ ۔سید خلیل الرحمٰن شاہ
چیف رپورٹر پنجاب
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر خالد محمود نے نمائندہ وائس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا شہری اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کا احترام کریں۔مزید کہا ٹریفک پولیس ٹریفک کا نظام بہتر بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے اس سلسلہ میں شہریوں کو بھی تعاون کرنا ہو گا اس موقع پر عبدالغفار محرر ہیڈ کوارٹر ان کے ہمراہ تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *