سیالکوٹ ۔چونڈہ تھانہ پھلورہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،

سیالکوٹ / شرب برآمد
بیوروچیف وائس نیوز سیالکوٹ عصمت اللہ بٹ
سیالکوٹ ۔چونڈہ تھانہ پھلورہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،
سیالکوٹ ۔ ڈی پی او سیالکوٹ عبدالگفور قصرانی کے حکم کے مطابق . زیرنگرانی ڈی ایس پی پسرور خافظ امتیاز ایس ایچ او بشارت علی واڑیچ . اے ایس آئی امانت علی. اےایس آئی اصغرخان. انعام گجر. ملازم راناصفیر. ابرار. شکیل بسرا دیگر ٹیم کی سربراہی میں چھاپہ تین شراب فروش گرفتار ، 21 لٹر شراب برآمد ملزمان پرویز مسیح ولد نانک مسیح ، خرم شہزاد ولد میسن مسیح ،اورغلام مصطفٰی ولد محمد حسین کے خلاف مقدمہ درج کرکے جوڈیشل کر دیا شہری ڈی پی او صاحب سیالکوٹ کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتےہی ملزمان نے اقرار جرم کرتے ہوئے کہا ھے کہ ہم شراب پیتے بھی تھے اور بیچتے بھی تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *