آزاد کمشیر:صحافی کو سچائی منظر عام پر لانے کی پاداش میں قتل کی کوشش

ہارون ایوب بیوروچیف ضلع بھمبر آزاد کشمیر
سماھنی آزاد کشمیر کے متحرک صحافی و سنٹرل یونین آف جرنلسٹ ضلع بھمبر کے سابق سیکرڑی اطلاعات تنویر اکبر چوہدری کو سچائی منظر عام پر لانے کی پاداش میں قتل کرنے کی کوشش جان بچا کر تھانہ پولیس چوکی پہنچ گئے حملہ مزمل حسین ولد معظم حسین نے ساتھیوں سمیت کیا ضلع بھمبر کی صحافی برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ہم سب چوہدری تنویر اکبر کے ساتھ ہیں ایس ایس پی بھمبر چوہدری ذوالقرنین سرفراز واقع کا نوٹس لیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *