چوک اعظم میں تعینات ٹریفک وارڈن مخدوم مٹھو کی ٹرک ڈرائیوروں اور ٹرالر ڈرائیوروں سے بھتہ وصولی ڈرائیوروں اور شہریوں کا احتجاج

نمائندہ لیہ معین الدین سے
چوک اعظم میں تعینات ٹریفک وارڈن مخدوم مٹھو کی ٹرک ڈرائیوروں اور ٹرالر ڈرائیوروں سے بھتہ وصولی ڈرائیوروں اور شہریوں کا احتجاج ٹریفک وارڈن مخدوم مٹھو خان نے احتجاج کرنے والے شہریوں اور ڈرائیوروں پر تھانہ چوک اعظم میں مقدمہ نمبر574/18 درج کرا دیا گڈز یونین اور انجمن تاجران کابے بنیاد مقدمہ پر پھر دوبارہ احتجاج مقدمہ خارج کر کےاوپن انکوائری کرائی جائے ضلعی انتظامیہ سے مظاہرین عبدالستار پپو ,الہی بخش ,محمد یعقوب ,چوہدری وارث,و دیگر کا مطالبہ مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈن گاڑی ڈرائیور سے پانچ سو روپے رشوت لیکر گاڑی کو شہر میں داخلے کی اجازت دیتا ہےپھر گاڑی جیسے ہی شہر میں سامان اتارنے کےلئے داخل ہوتی ہے اس کا بھاری ڈبل چالان جرمانہ کردیتا ہے اس سے قبل بھی ٹریفک وارڈن گاڑی ڈرائیوروں اور تاجروں سے الجھ چکاہے زرائع کے مطابق سیکورٹی برانچ ملازم راشد نے اعلی افسران کے نوٹس میں یہ بات دی کہ ٹریفک وارڈن مخدوم مٹھو خان جھگڑالو اہلکار ہے اس کا ٹرانسفر کر دیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *