پیرمحل فیسکو اہلکاروں کا رشوت کی شکایت کرنے پر صارف پر تشدد

نمائند ہ پیر محل آصف الرحمن سے
پیرمحل سٹی سب ڈویزن اہلکاروں نے صارف سے شکایت کی فائلیں اور نقدی بھی چھین صارف نے 13000ہزار روپے رشوت دی تھی جس پر انکوائری لگائی گئی تھی اہل علاقہ کا تشدد کرنے پر فیسکو افس کے باہر احتجاج تشدد کرنے والے اہلکاروں ایل ایس رضوان اور اصفر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ میرے دفتر میں جھگڑا ضرور ہواہے جس کی انکوائری کررہے ہیں (ایس ڈی اوسٹی مہر ذوالفقار جھگڑا بارے اعلی افسران کو اگاہی دے دی ہے (ایس ڈی اوسٹی)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *