ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ زاہد نواز مروت کا روزانہ کی بنیاد پر ددفتر پولیس کمپلینٹ سیل میں سائلین کی شنوائی کا سلسلہ جاری ہے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ زاہد نواز مروت کا روزانہ کی بنیاد پر ددفتر پولیس کمپلینٹ سیل میں سائلین کی شنوائی کا سلسلہ جاری ہے ، آئے سائلین کے پولیس سے متعلقہ مسائل توجہ سے سنے اور ان کے حل کےلئے پولیس افسران کواحکامات جاری کیے،ڈی پی او لیہ نے پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور ان کے مسائل حل کیے جائیں ، سائلین تھانہ کی سطح پر شنوائی نہ ہونے کی صورت میں میرے آفس رجوع کر سکتے ہیں ،انچارج کمپلینٹ سیل ارسلان سکندر کو ہدایت کی کہ سائلین کو انتظار کرائے بغیر مجھ سے ملوایا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *