Daily Archives: October 12, 2018

شور کوٹ کینٹ میں نیزہ بازی کے مقابلے

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) شورکوٹ کینٹ میں آل پاکستان نیزہ بازی کے مقابلے ہوئے جس میں ملک بھر سے 70ٹیمیں شریک ہوئیں، فائنل میں ساہیوال، جھنگ اور لاہور کے گھڑ سواروں نے میدان مارا۔شورکوٹ کینٹ میں آل پاکستان۔۔۔۔۔

شنگھائی اوپن ٹینس: جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

بیجنگ: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) شنگھائی اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔چین میں عالمی ٹینس سٹارز ان ایکشن، جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر نے۔۔۔۔۔

امام الحق زخمی ہوکر آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

دبئی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) امام الحق ان فٹ ہو گئے، اوپنر آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ ابو ظہبی ٹیسٹ میں فخرزمان کے ڈیبیو کرنے کا امکان ہے۔دبئی ٹیسٹ ڈرا کے بعد یو اے ای۔۔۔۔۔

محمد عباس تیز ترین پچاس ٹیسٹ وکٹوں تک رسائی کے خواہاں

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) قومی فاسٹ بالر محمد عباس نے تیز ترین پچاس ٹیسٹ وکٹوں تک رسائی کا ہدف مقرر کر لیا،کیریئر کے نویں ٹیسٹ میں 49 وکٹوں کے مالک پیسر کا کہنا ہے کہ ان کی کامیابی۔۔۔۔۔

سری نگر :دو افراد کی شہادت کیخلاف آج وادی میں ہڑتال

سرینگر(وائس نیوز گروپ آف میڈیا)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پی ایچ ڈی سکالر منان بشیر وانی سمیت 2افراد کو شہید کر دیا ۔واقعہ کے خلاف وادی میں ہنگامے پھوٹ پڑے ۔فورسز کے۔۔۔۔۔

سعودی صحافی کے قتل پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

استنبول (وائس نیوز گروپ آف میڈیا)استنبول میں سعودی قونصل خانے میں سعودی صحافی کے پراسرار قتل کا معاملہ مزید گھمبیر ہو گیا۔ امریکا اور ترکی کے بعد اقوامِ متحدہ اور برطانیہ نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا۔امریکا اور ترکی۔۔۔۔۔

دلیپ کمار ہسپتال میں 3 دن زیرعلاج رہنے کے بعد ڈسچارج

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کو تین دن تک زیر علاج رکھنے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ انہیں نمونیا کے باعث ممبئی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ماضی کے معروف اداکار۔۔۔۔۔

خواتین کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کیخلاف امیتابھ بھی بول اٹھے

ممبئی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) بالی وڈ کے سدا بہار اداکار امیتابھ بچن بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں خواتین کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کے خلاف بول اٹھے، ان کا کہنا تھا کہ اگر بالی وڈ میں خواتین۔۔۔۔۔

چین میں دن کے اُجالے میں انوکھی آتش بازی

چین (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) آتش بازی کے مظاہرے تاریک آسمان پر جھلملاتے ہوئے پسند کئے جاتے ہیں لیکن چین میں تو کچھ انوکھا ہی ہونے جا رہا ہے۔ دن کے اجالے میں‌ہونے والی انوکھی آتش بازی نے دیکھنے۔۔۔۔۔

اناڑی کھلاڑی کرتب دکھانے کے شوق میں منہ کے بل گر پڑا

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) دشوار گزار راستوں پر سائیکل چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کیلئے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جو اس نوجوان کیساتھ ہوا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق۔۔۔۔۔