Daily Archives: October 7, 2018

نواز شریف نے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے خاموشی توڑتے ہوئے فرنٹ فٹ پر آنے کا فیصلہ کر لیا ہے، شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف جوابی حکمت عملی کیلئے پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس۔۔۔۔۔

فرعون بنے”کلرک بادشاہ” کی انسانیت سوزحرکت پر وزیرتعلیم سندھ کا نوٹس

ہالہ: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) ہالہ میں ڈگری کالج کے کلرک نے فرعونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیٹی کا فارم لینے کیلئے آنے والے شخص سے تضحیک آمیز سلوک کیا، پرنسپل کو شکایت لگانے پر زیرتعلیم بچوں کو۔۔۔۔۔

احتساب یا سیاسی انتقام

چوہدری ذوالقرنین ہندل:لکھاری گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں،مکینیکل انجینیئر اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔ پاکستان میں لفظ’ احتساب‘ مشکوک نظروں او ر غلط نظریے سے دیکھا جاتا ہے۔احتساب کو مشکوک بلندیوں تک پہنچانے میں گزشتہ سیاسی۔۔۔۔۔

سنیر وزیر آزاد حکومت جناب چوہدری طارق نے زیر تعمیر بھمبر گجرات روڈ کا دورہ کیا

ہارون ایوب بیوروچیف ضلع بھمبر آزاد کشمیر وزیر آزاد حکومت جناب چوہدری طارق نے زیر تعمیر بھمبر گجرات روڈ کا دورہ کیا انھوں نے کارپٹ روڈ سمیت سائیڈ ڈرین اور پلیوں کا معائنہ کیا ایکسیین شاہرات بھمبر مظہر حسین ایس۔۔۔۔۔

دبئی ٹیسٹ :محمد حفیظ کی آسٹریلیا کیخلاف نصف سنچری مکمل

دبئی (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف دبئی ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے میچ کا پہلا سیشن۔۔۔۔۔

پاک افغان معاملات طے، جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کی بندش کے معاملے پر افغان حکام کی جانب سےسکیورٹی کی یقین دہانی پر تنازع حل ہو گیا، قونصل خانہ کل سے کھول۔۔۔۔۔

شہبازشریف کا حوالات میں پہلا دن، گھرسے ناشتے سمیت ضروری سامان بھجوایا گیا

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) شہبازشریف کا حوالات میں پہلا دن، سابق وزیراعلٰی کے گھر سے ناشتہ نیب آفس پہنچا، چہل قدمی کیلئے سیل سے باہر نکالا جائے گا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیلئے گھر سے۔۔۔۔۔

تحصیل احمد پور سیال کے عقب میں واقع بنگلہ یاسمین پر ناجائز تجاوزات عوام اور خوتین کیلئے وبال جان بن گئے

رپورٹ آصف نعیم بیورو چیف احمد پور سیال تحصیل احمد پور سیال کے عقب میں واقع بنگلہ یاسمین پر ناجائز تجاوزات عوام اور خوتین کیلئے وبال جان بن گئے ان تجاوزات میں اکثر اوچھے نوجوانوں کا ڈیرہ سا جما رہتا۔۔۔۔۔

لیہ:پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل بینک کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ چمپئن شپ کا افتتاح

چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی قومی کر کٹر محمد عرفان تھے پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل بینک کے زیر اہتمام ضلعی چمپیئن شپ کا آج افتتاحی دن تھا-چمپئن شپ کی اس افتتاحی تقریب کی خاص بات قومی۔۔۔۔۔

نصیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،دو بھائی قتل

نصیر آباد کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔ واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے گوٹھ لعل گہنور میں نامعلوم افراد نے گھر میں۔۔۔۔۔