نوازشریف کا طیارہ لاہور ائر پورٹ پر لینڈ کرگیا ، سخت سکیورٹی حصار میں جاتی امراءمنتقل کیا جائے گا

لاہور (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا طیارہ لاہور ائر پورٹ پر لینڈ کرگیاہے ، کچھ دیر بعد ان کو جاتی عمرہ منتقل کردیا جائیگا ۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کا طیارہ لاہور ائر پورٹ لینڈ کرگیاہے ، کچھ دیر بعد نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو سخت سکیورٹی کے حصار میں جاتی عمرہ منتقل کر دیا جائیگا ۔ اس حوالے سے روٹ لگادیاگیاہے اور سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔محکمہ داخلہ کے افسران بھی ان کے ساتھ موجود ہونگے ۔ جاتی عمرہ میں جیل حکام بھی پہنچ چکے ہیں جبکہ نوازشریف کے قریبی رشتہ دار بھی جاتی عمرہ پہنچ چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *