Daily Archives: July 29, 2018

پنجاب میں حکومت بنانےکا حق قوم نے ہمیں دیا: حمزہ شہباز

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت بنانے کا حق قوم نے ہمیں دیا ہے، اپنے مینڈیٹ پر پورا پہرہ دیں گے۔ن لیگی رہنما حمزہ۔۔۔۔۔

سرگودھا: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 5 شدید زخمی

سرگودھا: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) بارش کے باعث نواحی قصبہ ویگووال میں بوسیدہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق 5 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو۔۔۔۔۔

انتخابی مہم کے بغیر پی ٹی آئی کراچی میں کیسے کامیاب ہو گئی؟ سعید غنی

کراچی: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں انتخابات شفاف نہیں ہوئے، تمام جماعتوں نے۔۔۔۔۔

نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

اسلام آباد: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) اڈیالہ جیل میں طبعیت بگڑنے کی وجہ سے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کو پمز ہسپتال منتقل کرنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے ہسپتال منتقل۔۔۔۔۔

نواز شریف کی علالت، عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

اسلام آباد: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی۔۔۔۔۔

پنجاب پر قبضے کی جنگ، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں جوڑ توڑ

لاہور: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ق اور آزاد امیدواروں سے رابطے کر لئے، پرویز الہیٰ اور عمران خان کی آج ملاقات کا امکان ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اسلام۔۔۔۔۔

این اے 131: سعد رفیق نے الیکشن کمیشن سے دوبارہ گنتی کی اپیل کر دی

لاہور: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو جتوانے کیلئے این اے 131 کو تبدیل کیا گیا، دونوں ایم پی ایز جیت گئے لیکن مجھے پلاننگ۔۔۔۔۔

اشرف غنی کا عمران خان کو فون، دورہ افغانستان کی دعوت

اسلام آباد: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلیفون کر کے انھیں انتخابات میں کامیابی کی مبارکباد اور افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔افغان صدر۔۔۔۔۔

الیکشن کمیشن: ملک بھر کے فارم 45 عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) عام انتخابات 2018ء میں فارم 45 کا تنازع، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، ملک بھر کے فارم 45 عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے۔۔۔۔۔

لاہور فائرنگ کیس :ندیم عباس نے گرفتاری دے دی

لاہور ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) لاہور میں فائرنگ کیس میں نامزد ملزم نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی ندیم عباس نے گرفتاری دے دی۔ ندیم عباس پی پی 161 سے صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔انتخابی نتائج کے۔۔۔۔۔