Daily Archives: July 24, 2018

این اے 125: شفیق آباد میں نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) عام انتخابات سے ایک روز قبل این اے 125 شفیق آباد یو سی 50 کے بند پار نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد ہوئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفشیش۔۔۔۔۔

آئندہ 5 سال کس کی حکومت ہوگی ؟ فیصلے میں صرف ایک روز باقی

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) الیکشن 2018 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، انتخابی میدان سجنے سے قبل سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی جیت کے دعوے کر دیئے۔ پولنگ ڈے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا، پولنگ کا۔۔۔۔۔

الیکشن کی گھڑی قریب آگئی، کل ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں، پارلیمنٹ کی 272 میں سے 270 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار409 افراد۔۔۔۔۔

پشاور: بچوں کی لڑائی پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

پشاور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) پشاور میں انقلاب روڈ پر بچوں کے تنازعے پر دو طرفہ فائرنگ میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق،۔۔۔۔۔