Daily Archives: July 23, 2018

الیکشن 2018ء، پریذائیڈنگ افسر نے اپنی جگہ پر پولنگ ڈیوٹی کیلئے کسے بھیج دیا؟ ایسا انکشاف کہ فوری گرفتار کرنا پڑگیا کیونکہ

کراچی (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 93 کے پولنگ اسٹیشن کے لیے مقرر پریزائیڈنگ افسر کو انتخابی ڈیوٹی پر اپنی جگہ کسی اور کو بھیجنے پر گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پریزائیڈنگ افسر۔۔۔۔۔

امریکی ڈالر کی قیمت 131 روپے لیکن سعودی ریال کتنے کا ہوگیا؟ جان کرہرپاکستانی حیران پریشان رہ جائے گا

کراچی(وائس نیوز گروپ آف میڈیا )کچھ عرصہ سے امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں بھی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اورآج جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر131 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔۔۔۔

سیکرٹری قانون پنجاب نجم الحسن نجمی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور(وائس نیوز گروپ آف میڈیا )سیکرٹری قانون پنجاب نجم الحسن نجمی نے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سیکرٹری قانون پنجاب کی تعیناتی کےخلاف۔۔۔۔۔

صدر ممنون حسین کا نگران وزیراعظم کو فون،نواز شریف کی خرابی صحت سے متعلق خبروں پراظہارتشویش ،علاج معالجے کی تمام سہولیات میسر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(وائس نیوز گروپ آف میڈیا )صدر مملکت ممنون حسین نے نگران وزیراعظم ناصرالملک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں صدرممنون حسین نے نواز شریف کی خرابی صحت سے متعلق خبروں پرتشویش کا اظہار کیا۔نگران وزیراعظم ناصرالملک سے ٹیلی۔۔۔۔۔

نوازشریف کوایک ساتھ 5 طرح کی بیماریاںلاحق ہیں،میڈیکل ٹیم

راولپنڈی(وائس نیوز گروپ آف میڈیا )میڈیکل بورڈ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جیل میں حالت بہترنہیں،سابق وزیراعظم کوایک ساتھ 5 طرح کی بیماریاں ہیں،نوازشریف شوگر،بلڈپریشر،امراض گردہ،قلب،کولیسٹرول کی ادویات استعمال کرتے ہیں۔ پمز ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ۔۔۔۔۔

سیاسی جماعتوں کو پولنگ ایجنٹس کی تلاش، نجی کمپنیاں میدان میں آ گئیں

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) عام انتخابات کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں نے نجی کمپنیز سے پولنگ ایجنٹس کے معاہدے کر لئے، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور دیگر جماعتیں شامل ہیں۔سیاسی جماعتیں اس۔۔۔۔۔

پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر نیب کا آر بی ٹی منصوبے کیخلاف تحقیقات کا آغاز

پشاور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بس ریپڈ پراجیکٹ کی تحقیقات شروع کر دیں، پی ڈبلیو ڈی اور بی آر ٹی کے مرکزی دفاتر پر چھاپے کے دوران تمام۔۔۔۔۔

این اے 60: الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) لاہور ہائیکیورٹ کے راولپنڈی بنچ نے این اے 60 سے الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شیخ رشید کی درخواست پر جسٹس مجاہد مستقیم کچھ دیر بعد فیصلہ سنائیں۔۔۔۔۔

این اے 16 ایبٹ آباد کے اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر معطل

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) الیکشن کمیشن نے احکامات کی عدم عدولی پر این اے 16 کے اسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر کو معطل کر دیا۔ سید ابراہیم شاہ کو الیکشن کمیشن نے احکامات نہ ماننے پر معطل کرنے۔۔۔۔۔

وزارت توانائی کا الیکشن میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) انتخابات کے لئے وزارت توانائی بھی سرگرم ہو گئی، پولنگ کے عمل میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔وزرارت توانائی کے مطابق، 25 جولائی کو پولنگ کے عمل۔۔۔۔۔