Daily Archives: July 22, 2018

منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور مفرور ملزم قرار

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) منی لانڈرنگ کیس، کراچی کی عدالت میں حسین لوائی اور دیگر کے خلاف مقدمے کا چالان پیش، آصف زرداری اور فریال تالپور کو مفرور ملزم قرار دے دیا گیا۔جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ۔۔۔۔۔

‘الیکشن کمیشن نے مسلح افواج کو اپنی معاونت کیلئے بلایا ہے’

راولپنڈی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مسلح افواج کو اپنی معاونت کیلئے بلایا ہے، ملک میں شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کے لیے فوج کی معاونت لی۔۔۔۔۔

کرپشن ثابت ہوئی تو مستعفی ہو جاؤں گا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا راولپنڈی بار ایسوسی ایشن سے خطاب، کہا کہ کسی قسم کی کرپشن میں ملوث نہیں، سرعام احتساب کیا جائے، کوئی الزام سچ ثابت ہو۔۔۔۔۔

ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا، لیگی رہنماء حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے، راولپنڈی کی انسداد منشیات عدالت سے سزا۔۔۔۔۔

اس بار دھاندلی نہیں، صفایا ہونے والا ہے، عمران خان

کرک/بنوں: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) عمران خان کا کرک اور بنوں میں جلسے سے خطاب، کہا کہ اس بار دھاندلی نہیں، صفایا ہونے والا ہے، جے یو آئی والے زرداری، نوازشریف کیساتھ مقناطیس کی طرح جڑ جاتے ہیں۔پاکستان تحریک۔۔۔۔۔

‘شیر پر مہر لگا کر نوازشریف اور مریم کو جیل سے باہر لانا ہے’

سرگودھا: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) شیر پر مہر لگا کر نوازشریف اور مریم کو جیل سے باہر لانا ہے، شہبازشریف کا سرگودھا میں کارکنان سے خطاب، کہا کہ 25 جولائی کو فتح ن لیگ کا مقدر بنے گی۔سرگودھا میں۔۔۔۔۔

یوٹرن خان کو الیکشن میں شکست ہوگی، بلاول بھٹو

ننگرپارکر: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاؤل بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوٹرن خان پنجاب سے امپورٹڈ پیر اور کٹھ پتلی اتحاد کو الیکشن میں شکست ہوگی۔ننگرپارکر میں کارکنان سے خطاب میں سربراہ پیپلز پارٹی بلاول۔۔۔۔۔

نگران حکومت جانبدار، 2 بڑی جماعتوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے: رضا ربانی

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) رضا ربانی کا کہنا ہے نگران حکومت جانبدار ہے، الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوگیا، دو بڑی جماعتوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے۔۔۔۔۔

نازیبا الفاظ کا استعمال، پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) الیکشن کمیشن نے انتخابی جلسے میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ سپیکر ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کے۔۔۔۔۔

آئندہ 5 سال کس کی حکومت ہوگی ؟ فیصلے میں صرف تین روز باقی

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) الیکشن 2018 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، انتخابی میدان سجنے سے قبل سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی جیت کے دعوے کر دیئے۔ پولنگ ڈے میں صرف 4 دن باقی رہ گئے۔لاہور میں نون۔۔۔۔۔