Daily Archives: July 20, 2018

رائے ونڈ ‏میں7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) رائیونڈ کے علاقے میں 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم نیامت کو گرفتار کر لیا۔لاہور کے علاقے رائیونڈ سٹی کی بستی امین۔۔۔۔۔

‘پاکستان فٹ بال میں 100 سال پیچھے ہے’

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) فٹبال کے میگا ایونٹ کیلئے پاکستانی شائقین میں جوش و جذبہ نظر آیا، سرکاری طور پر نظرانداز ہونے کی وجہ سے ملکی فٹبال زبوں حالی کا شکار ہے۔ عالمی رینکنگ میں قومی فٹبال۔۔۔۔۔

عادل رشید کی کوہلی کو بولڈ آؤٹ گیند ’’بال آف دی سنچری ‘‘قرار

لیڈز(وائس نیوز گروپ آف میڈیا )انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی عادل رشید کی گیند پر آؤٹ ہوئے جو حیران کن طور پر ٹرن ہو کر وکٹوں میں آ گھسی تھی ، کوہلی بولڈ ہونے۔۔۔۔۔

ترکی میں 2 سال سے نافذ ہنگامی حالت ختم

انقرہ(وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی میں 2016 سے نافذ ہنگامی حالت آئینی اصلاحات اور صدارتی نظام کے بعد ختم کی گئی ہے جب کہ حکومت نے ہنگامی حالت کے خاتمے کے۔۔۔۔۔

پاک فوج کا انتخابات سے تعلق نہیں، نمائندہ جی ایچ کیو

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ دیتے ہوئے نمائندہ جی ایچ کیو نے بتایا پاک فوج کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، آرمی صرف امن اومان کی صورتحال بہتر رکھنے کے لئے کام۔۔۔۔۔

نواز شریف کو کھانے میں خراب قیمہ دیا گیا، مریم اورنگزیب کا الزام

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جیل میں فرش پر سلایا جاتا ہے، قوم نے جسے تین دفعہ وزیرِاعظم منتخب کیا اس کے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے۔پاکستان۔۔۔۔۔

کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کا مقدمہ بہت مضبوط ہے، دفترِ خارجہ

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس میں پاکستان کا مقدمہ بہت مضبوط ہے، بھارت آج تک سوالات کا جواب نہیں دے سکا، گرفتار جاسوس کے۔۔۔۔۔

نازیبا زبان کا استعمال، فضل الرحمان، ایاز صادق اور پرویز خٹک کو نوٹسز

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایاز صادق، مولانا فضل الرحمان اور پرویز خٹک کو نوٹسز جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے۔۔۔۔۔

غیر جانبدارانہ اور شفاف الیکشن کرانے کیلئے پرعزم ہیں، ناصر الملک

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) نگران وزیرِاعظم ناصر الملک نے کہا ہے کہ انتخابی عمل کو شفاف بنانے کیلئے متعلقہ اداروں سے ہر سطح پر تعاون کیا جا رہا ہے۔نگران وزیرِاعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گورنر ہاؤس۔۔۔۔۔

میرا مقابلہ پنجاب کو یرغمال بنانے والی جماعتوں سے ہے، بلاول

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ ان کا مقابلہ ان دائیں بازو کی جماعتوں سے ہے جنہوں نے پنجاب کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا۔۔۔۔۔