Daily Archives: July 19, 2018

نااہلی کی درخواست مسترد: شیخ وقاص کو جھنگ سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

رپورٹ بلال وڑائچ بیورو چیف جھنگ درخواست گزار محمد عمران کی جانب سے دائر درخواست میں جعلی ڈگری کی بنیاد پر شیخ وقاص کو نااہل کرنے کی استدعا کی گئی تھی: اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شیخ وقاص اکرم کو۔۔۔۔۔

سرگودھا۔ میں ووٹ نہ دینے پر لیگی امیدوار کے حمایتیوں نے مخالف پارٹی کے ووٹر کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے انگلی کاٹ دی

رپورٹ:عافر ساگر نمائندہ سرگودھا سرگودھا۔ نواحی چک طالب والا میں ووٹ نہ دینے پر لیگی امیدوار کے حمایتیوں نے مخالف پارٹی کے ووٹر کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے انگلی کاٹ دی مسلم لیگ کے امیدوار قومی اسمبلی محسن۔۔۔۔۔

ایفی ڈرین کیس: حنیف عباسی کی اپیل مسترد، فیصلہ 21 جولائی کو آئے گا

راولپنڈی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی ڈویژن بنچ نے ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ اکیس جولائی تک سنانے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے حنیف عباسی کی نظر ثانی اپیل مسترد کر دی، اب شیخ رشید کے۔۔۔۔۔

ٹریسا مے کا وزیرِاعظم ناصرالملک کو خط، دہشتگردی واقعات کی مذمت

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) اپنے خط میں برطانوی وزیرِاعظم نے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگردی واقعات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثا سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔برطانوی وزیرِاعظم ٹریسا مے کی جانب سے۔۔۔۔۔

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں ہرا دیا

بولاوایو (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) پاکستان نے 5 میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں زمبابوے کو شکست دے دی ہے ۔ زمبابوے کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 67 رنز بنائے اور پوری ٹیم۔۔۔۔۔

نارووال: خواجہ سرا پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹیاں دینگے

نارووال: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) نارووال میں خواجہ سرا پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹیاں دیں گے۔ نفری کی کمی کی وجہ سے یہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق نارووال ڈسٹرکٹ پولیس افسر کی ہدایت پر پولنگ سٹیشن۔۔۔۔۔

نواز، مریم کی سزا کالعدم قرار دی جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم کی سزا کالعدم قرار دینے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گی، جسٹس علی اکبر قریشی نے لارجر بنچ تشکیل دینے۔۔۔۔۔

جلسوں میں نامناسب الفاظ کا استعمال، کپتان کی آج الیکشن کمیشن میں طلبی

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران نا مناسب الفاظ استعمال کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت یا وکیل کے ذریعے الیکشن کمیشن کے سامنے۔۔۔۔۔

کالعدم تنظیموں کا الیکشن لڑنا جمہوریت کی توہین ہے، بلاول بھٹو

منڈی بہاءالدین: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں نظریے کی سیاست کو مرکزی حیثیت دلوانی ہو گی، گالم گلوچ کی سیاست کے خاتمے کیلئے۔۔۔۔۔

نواز، مریم کو اڈیالہ جیل میں ساتواں روز، پارٹی رہنماؤں کی آمد متوقع

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) سابق وزیراعظم نواز شریف اوران کی صاحبزادی مریم کو اڈیالہ جیل میں آج ساتواں روز ہے، اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں کی آمد متوقع ہے، نواز شریف کو چہل قدمی کی جگہ بھی۔۔۔۔۔