Daily Archives: July 18, 2018

نواز، مریم کا ٹرائل کھلی عدالت میں ہوگا، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) نگران وفاقی کابینہ نے نواز شریف اور مریم نواز کے ٹرائل کی کھلی عدالت میں کرنے کی منظوری دے دی، کابینہ نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن۔۔۔۔۔

العزیزیہ اسٹیل ملز، فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج پھر بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت بغیرکارروائی 30 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنس۔۔۔۔۔

ہائیکورٹ کا 27 جولائی کو عابد باکسر کو پیش کرنیکا حکم

لاہور (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) متعدد مقدمات میں ملوث سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو 27 جولائی کو لاہور ہائیکورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔سابق پولیس انسپکٹر کے وکیل نے بیان دیا کہ۔۔۔۔۔

الیکشن کے بعد ملکر چارٹر آف ڈیموکریسی پر کام کرنا چاہیے: بلاول بھٹو

لالہ موسیٰ: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) بلاول بھٹو کا کہنا ہے الیکشن کے بعد ملکر چارٹر آف ڈیموکریسی پر کام کرنا چاہیے، میثاق جمہوریت پر 80 فیصد عملدرآمد ہوا مگر کچھ کام رہ گئے، خان صاحب کی بھول۔۔۔۔۔

ہیلی کاپٹر کیس: عمران خان کی نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت

پشاور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹرز کے استعمال کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابی مصروفیات کے باعث نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی۔عمران خان کو نیب۔۔۔۔۔

اسلام آباد کے پشاور موڑ سستا بازار میں آتشزدگی، 70 اسٹالز جل گئے

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) اسلام آبادکے علاقے پشاور موڑ کے ہفتہ وار بازار میں آگ نے درجنوں اسٹالوں کو لپیٹ میں لے لیا، دھویں کے سیاہ بادل چھا گئے، امدادی سرگرمیاں جاری ہے۔جنریٹرز پھٹنے سے آگ۔۔۔۔۔

زمبابوے کی ساری ٹیم پویلین لوٹ گئی، پاکستان کو 68 رنز کا ہدف

بلاوایو (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے آج کے میچ کیلئے ٹیم میں دو جبکہ زمبابوے نے تین تبدیلیاں۔۔۔۔۔

ووٹ کا استعمال نہ کرنا قومی جرم ہے ،سنی اتحاد کونسل کا شرعی اعلامیہ

لاہور: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر سنی اتحاد کونسل کے تیس مفتیوں نے اجتماعی شرعی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں کو ووٹ دینا فرض، بدکردار۔۔۔۔۔

نیب نے اسحاق ڈار کے گرد مزید گھیرا تنگ کر دیا

اسلام آباد: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا) نیب نے سابق وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے گرد مزید گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف الیکشن کمیشن سے مدد۔۔۔۔۔

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا) ادائیگوں کا توازن بگڑنے سے روپے پر دباؤ برقرار، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بڑھتی ہوئی درآمدات کے باعث تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند۔۔۔۔۔