Daily Archives: July 16, 2018

منڈی بہاوالدین// پریس کانفرنس

ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محم نعیم سے سید تحریم عباس المعروف پیر علی شاہ کی جانب سے کوٹھی پیر بگھے پر پرھجوم پریس کانفرنس کا انعقاد پریس کانفرس میں چوھدری رشید احمد گجر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی و تحصیل صدر پاکستان مسلم۔۔۔۔۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جیل اور قید میرا اور عوام کا رشتہ نہیں توڑ سکتی۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اڈیالہ جیل سے قوم کے نام اپنے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم وطنو سے دور رکھنے کے لیے مجھے قید میں ڈال دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میری اور پوری۔۔۔۔۔

سانحہ مستونگ کے شہداء کی تعداد 149 ہو گئی

مستونگ میں ہونے والے خود کش حملے میں 186 افراد زخمی بھی ہوئے، ڈی سی۔ دو روز قبل مستونگ میں ہونے والے خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 149 تک پہنچ گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر مستونگ قائم۔۔۔۔۔

کراچی میں عسکری پارک میں جھولا گرنے سے بچی جاں بحق، 10 زخمی

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع عسکری پارک میں جھولا گرگیا جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچی جاں بحق جبکہ 10 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق 8 سے 10 سالہ بچی کا نام کشف بتایا جارہا ہے،۔۔۔۔۔

ن لیگ کی حکومت نے قرضے بڑھادیے، تسلیم کرتا ہوں: فضل الرحمان

خیبرپختونخوا میں ایم ایم اے کی حکومت نے قرضہ 80 ارب روپے سے کم کردیا تھا جبکہ اس کی واپسی کی صلاحیت بھی صوبے نے خود پیدا کردی تھی، مولانا فضل الرحمان—کراچی: متحدہ مجلس عمل کے رہنما مولانا فضل الرحمان۔۔۔۔۔

سیکیورٹی میں کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

کوئٹہ: (وائس نیوز) سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے افسران اور الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سیکیورٹی میں کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے۔۔۔۔۔

الیکشن ملتوی ہوئے تو دہشتگرد کامیاب ہو جائیں گے، عمران خان

کوئٹہ: (وائس نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر دہشتگردی کے ذریعے پاکستان میں الیکشن کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ساراوان ہاؤس میں سراج رئیسانی شہید کی فاتحہ خوانی کے۔۔۔۔۔

موسیقی کے شعبے کی ترقی کے لئے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں: راحت فتح علی خان

لاہور(وائس نیوز ) نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں موسیقی کے شعبے کی ترقی اور مضبوطی کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلوکار راحت۔۔۔۔۔

فٹبال ورلڈکپ 2018: فرانس عالمی چیمپیئن بن گیا

ماسکو: (وائس نیوز) فٹبال ورلڈکپ 2018، فرانس کی ٹیم کروشیا کو ہرا کر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گئی، فرنچ ٹیم نے فائنل معرکے میں کروشیا کو 2-4 سے شکست دی۔ماسکو میں جاری فٹبال ورلڈکپ کا فائنل معرکہ فرانس نے۔۔۔۔۔

اٹلی کا مہاجرین کے موضوع پر دیگر یورپی ممالک سے تعاون کا مطالبہ

روم (آئی این پی ) اٹلی نے مہاجرین کے موضوع پر دیگر یورپی ممالک سے تعاون کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے معاملے میں یورپی ساتھی ممالک اپنا کردار ادا کریں گے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق۔۔۔۔۔