دلاور حسین لاء چیمبر میں ایم ایس ڈاکٹر نیاز احمد کا شاندار استقبال

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔(سید خلیل الرحمن شاہ سے)دلاور حسین لاء چیمبر میں راجہ خالد محمود صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ,محمد وسیم خان گادھی جنرل سیکرٹری ,چوہدری غلام نبی گجر چیئرمین بلدیہ سیاسی و سماجی شخصیت ممتاز قانون دان عامر چوہان ,محمد نصر اقبال ,ودیگر وکلاء نے ڈاکٹر نیاز احمد ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا شاندار استقبال کیا اور ایم ایس ڈاکٹر نیاز احمد کو ظہرانہ پیش کیا اسی کے ساتھ راجہ خالد محمود صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ,چوہدری غلام نبی گجر چیئرمین بلدیہ نے وائس آف سوسائٹی نیوز کی طرف سے بہترین کارکردگی پر اپنے ہاتھوں سے دلاور حسین لاء چیمبر میں شیلڈ دی۔جس پر وائس نیوز کی آچھی کارگردگی کو سراہا گیا اور اس ادارے کے حق میں دعائیں کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *