Daily Archives: May 2, 2018

وزیر صحت کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرہ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اچانک دورہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرہ میں تعمیراتی کام کی سست روی پر برہم ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ (رپورٹ :سید خلیل الرحمٰن شاہ)۔صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نزیر نے ہمراہ سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان سوموار کی صبح تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرہ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ کا اچانک دورہ۔۔۔۔۔