Daily Archives: April 30, 2018

ماہِ شعبان اور شبِ برات کی خصوصیات

خالق کائنات نے ایمان والوں کے لئے کچھ ایسے اہم ترین مواقع اور چند مخصوص دنوں کو فراہم کردیا ہے، جس میں بالمقابل دیگر دنوں کے نہ صرف اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل کرتا ہے، بلکہ اس خاص دن اللہ۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ کے علاقہ کوٹ اسحاق میں موجود واٹر فلٹر پلانٹ پر تعینات آپریٹر شازب کی اہل علاقہ کو گالیاں اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں

لدھیوالہ وڑائچ (چاند مبارک علی سے)اسحاق کوٹ میں موجود واٹر فلٹر پلانٹ کے آپریٹر شازب کی اہل علاقہ کو گالیاں اور جان سے ماردینے کی دھمکیاں تفصیلات کے مطابق چند روز قبل اہل علاقہ نے سروے میں میڈیا نمائندوں کو۔۔۔۔۔

کراچی کو ایم کیو ایم سے نجات دلائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: (قیصر شاہ سے) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو مستقل قومی مصیبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کو لندن کی قید سے آزاد کرا لیا، اب متحدہ سے بھی نجات دلائی جائے گی۔پاکستان۔۔۔۔۔

عمران خان کو ملک کا وزیرِاعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

لاہور: (محمد کاشف سے ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ اس لیے ہوں کیونکہ ملک تبدیلی چاہتا ہوں، میں پی ٹی آئی چیئرمین کو ملک کا وزیرِاعظم دیکھ۔۔۔۔۔

اس مرتبہ عمران خان کی باری ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور: (محمد کاشف سے ) شاہ محمود قریشی کا مینارِ پاکستان پر جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ یہ وہ سبزہ زار ہے جہاں قائدِاعظم کی قیادت میں ہندوستان کے مسلمانوں کا فیصلہ ہوا۔ آج قوم نے عمران خان۔۔۔۔۔

گاڑی کی موٹر سائیکل سے ٹکر، امریکی سفارتخانے کے سیکورٹی آفیسر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) امریکی سیکنڈ سیکرٹری کی گاڑی سے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مارنے کا معاملہ، امریکی سفارتخانے کے سکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر۔۔۔۔۔

خدمت کھوکھلے نعروں سے نہیں ہوتی، مٹی کیساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے: شہباز شریف

لاہور: (نادر حسین قادری سے ) شہباز شریف کا کہنا ہے خدمت کھوکھلے نعروں سے نہیں ہوتی، مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے، ترقی کے مخالفین نے خوشحالی کی جانب بڑھتے قدم روکنے کی سازشیں کیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے۔۔۔۔۔

کابل میں دو خودکش دھماکے ، 14 افراد جاں بحق

کابل (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں چودہ افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ خودکش حملہ آوروں نے افغان خفیہ ادارے۔۔۔۔۔

فیصل آباد بار کا پولیس کیخلاف احتجاج، نعرے بازی، مکمل عدالتی بائیکاٹ

فیصل آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) پولیس کیخلاف فیصل آباد بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شہر میں شدید احتجاج جاری ہے، وکلاء نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور ضلع کونسل چوک کوٹریفک کے۔۔۔۔۔

’خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا، گیارہ نکات پاکستان کو بدل دیں گے‘

لاہور: (بیورو چیف محمد کاشف سے) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا، میں وعدہ کرتا ہوں کہ خون کے آخری قطرے تک اپنی قوم کے حقوق کیلئے لڑوں گا۔۔۔۔۔۔