Daily Archives: April 25, 2018

درندوں کے شکاری کی سرگزشت…قسط نمبر 19

مجھے جنگل میں اکیلا چھوڑ کر گاؤں والے چلے گئے اور کہہ گئے کہ ضرورت پڑنے پر میں اگر حلق پھاڑ کر پکاروں گا تو وہ لاٹھیاں اور جلتی ہوئی مشعلیں لے کر فوراً حاضر ہو جائیں گے۔میں نے شیخی۔۔۔۔۔

قومی شناختی کارڈ لینے کیلئے قیمتوں میں اضافہ، عوام کا حکومت سے نوٹس کا مطالبہ

لاہور: (محمد کاشف سے) نادرا کی جانب سے قومی شناختی کارڈ کی قیمتیں بڑھا دی گئیں، نادرا نے لمبی لمبی قطاروں کا تو کوئی حل نہ نکالا البتہ قیمتیں بڑھا کر الٹا نئی مصیبت پیدا کر دی۔ شہریوں نے حکومت۔۔۔۔۔

مانسہرہ میں چیف جسٹس پاکستان کے قافلے کو حادثہ، 2 گاڑیاں ٹکرا گئیں

مانسہرہ: (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے ) بالا کوٹ جاتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکے قافلے میں جانے والی 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ گاڑیوں کی ٹکر سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔چیف جسٹس پاکستان۔۔۔۔۔

چیف جسٹس زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے بذریعہ سڑک بالا کوٹ کیلئے روانہ

اسلام آباد (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار 2005 کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے بذریعہ سڑک سپریم کورٹ سے بالا کوٹ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں، چیف جسٹس۔۔۔۔۔

عامر لیاقت حسین کو احتجاجی مظاہرین نے گھیرلیا، پولیس نے بحفاظت روانہ کیا

کراچی (قیصر شاہ سے ) عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں پانی کے مسائل پر ہونے والے احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما عامر لیاقت حسین کو لوگوں نے گھیر لیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر انہیں لوگوں۔۔۔۔۔

چوہدری نثار پارٹی نہیں چھوڑ رہے، شہباز شریف نے افواہیں مسترد کردیں

لاہور (نادر حسین قادری سے ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان افواہوں کو مسترد کردیا کہ چوہدری نثار پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا سوال ہی پید انہیں ہوتا۔تفصیلات۔۔۔۔۔

کوئٹہ میں دہشتگرد حملے، 5 اہلکار شہید، 7 زخمی

کوئٹہ: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) 2 دہشتگردوں نے کوئٹہ کے مضافاتی علاقے میاں غنڈی میں چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ تیسرے حملہ آور نے پولیس وین کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسز نے تینوں‌۔۔۔۔۔

اسحاق ڈار 8 مئی کو حاضر ہوں، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدالت نے اسحاق ڈار کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم خلاف ورزی کیلئے جاری نہیں کیا تھا۔ پیش نہ ہوئے تو۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ، اپنی زندگی عدلیہ کیلئے گزاری، توہین عدالت نہیں کی: دانیال عزیز

اسلام آباد: (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے ) سپریم کورٹ نے دانیال عزیز توہین عدالت کیس میں وکلاء کو 3 مئی تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر دانیال عزیز نے اپنے جواب میں کہا۔۔۔۔۔

وزرائے اعلیٰ کا واک آؤٹ سیاست تھی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے ) مشیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا دنیا نیوز سے بات چیت میں کہنا تھا کہ ڈالر کو سبسڈی نہیں دے سکتے۔ ڈالر سستا کرنے سے امپورٹڈ مصنوعات سستی ہوئیں۔ امپورٹڈ۔۔۔۔۔