پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں450روپے اضافہ

کراچی ( قیصر شاہ سے )پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 450روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت50ہزار 5سو50روپے سے بڑھ کر 60ہزار روپے ہو گئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق صرافہ بازار میں دس تولہ سونے کی قیمت میں 360روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 51ہزار 460روپے ہو گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *