Daily Archives: April 17, 2018

چوکی انچارج عالم چوک رانا سرور نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون شروع کردیا

لدھیوالہ وڑائچ (چوہدری یاسین مہر سے)تھانہ اروپ کی چوکی عالم چوک میں تعینات ہونے والے چوکی انچارج رانا سرور نے جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلا ف گھیرا تنگ کردیااور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان۔۔۔۔۔

خاتون اقلیتی کونسلر نے رنگ رلیاں مناتے شوہر کو رنگے ہاتھوں پکڑوادیا

لاہور (نادر حسین قادری سے ) راوی روڈ خاتون اقلیتی کونسلر نے مبینہ طور پر اپنے ہی شوہر کو ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرادیا، شوہر خود کو کوارڈینیٹر کہہ کر خواتین کو نوکریوں کا۔۔۔۔۔

سلمان خان کو فلم کی شوٹنگ کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

جودھپور (وائس نیوز) بھارتی ریاست راجھستان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کالا ہرن شکار کیس میں سزا یافتہ مجرم سلمان خان کو فلم کی شوٹنگ کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان۔۔۔۔۔

درندوں کے شکاری کی سرگزشت…قسط نمبر 15

ہم نے دو گونڈنوکروں کو ساتھ لیا، بندوقیں ہاتھ میں سنبھالیں اور ندی کی جانب روانہ ہو گئے۔آسمان صاف تھا اور لاتعداد ستاروں کی روشنی میں ندی کا چمکتا ہوا پانی ہمیں صاف دکھائی دے رہا تھا۔ بڑے بھائی کا۔۔۔۔۔

نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا

لاہور (نادر حسین قادری سے ) نیب آج آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم اسکینڈل میں گرفتار لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ ،نجی کمپنی کے مالک شاہد شفیق اور دیگر2 ملزمان کو مزید جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے۔۔۔۔۔

ملازمین کوتنخواہ کی عدم ادائیگی، میرشکیل الرحمان عدالت میں پیش نہ ہوئے، کل دوبارہ طلب

اسلام آباد(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)نجی میڈیاہاؤس کے ملازمین کوتنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت میں عدالتی حکم کے باوجودمیر شکیل الرحمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے، سپریم کورٹ نے میر شکیل کو کل دوبارہ طلب کر۔۔۔۔۔

عدلیہ مخالف تقاریر پابندی ازخود کیس، نواز شریف، مریم نواز کو نوٹسز جاری

اسلام آباد: (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے ) سپریم کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر پابندی پر از خود نوٹس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔چیف جسٹس۔۔۔۔۔

قانونی حدود میں رہتے ہوئے احتجاج سب کا حق ہے: نواز شریف

اسلام آباد: (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے ) سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے قانونی حدود میں رہتے ہوئے احتجاج سب کا حق ہے ، جو بھی انسانی حقوق اور ظلم کے خلاف بات کر رہا ہے۔۔۔۔۔

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز، محمد صفدر احتساب عدالت پیش

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔ سینیٹر پرویز رشید، مشاہد حسین، محمود خان اچکزائی۔۔۔۔۔

طیبہ تشدد کیس: فیصلہ آ گیا، ایڈیشنل سیشن جج اور اہلیہ کو سزائے قید

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سنا دیا. ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی اور اہلیہ کو ایک ایک سال قید کی سزا اور پچاس پچاس ہزار روپے۔۔۔۔۔