گجرات ڈی پی او جہانزیب نزیر خان کی قیادت میں گجرات پولیس کی ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن جاری

گجرات(محمد زمان سے)گجرات ڈی پی او جہانزیب نزیر خان کی قیادت میں گجرات پولیس کی ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن جاری ڈی ایس پی سٹی حافظ امتیاز احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا گجرات کی پولیس ٹیم نے بین الضلائی ڈکیت گینگ گرفتار کرکے 28 لاکھ روپے نقدی 2 عدد کاریں اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ملزمان نمبر1 عمران ولد بوٹا سکنہ سوک خورد نمبر 2 عمران ولد بشیر سکنہ آہلہ منڈی بہاؤالدین کے قبضہ سے 28 لاکھ نقدی دو عدد قیمتی گاڑیاں جن میں ایک کرولا اور دوسری ہنڈا کار برآمد ہوئیں اور اس کے علاوہ وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ دو عدد پسٹل 30 بور برآمد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *