گجرات ڈی پی او جہانزیب نزیر خان کی قیادت میں گجرات پولیس نے ضلع سے اسلحہ کلچر کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا

گجرات(محمد زمان سے ) ڈی پی او جہانزیب نزیر خان کی قیادت میں گجرات پولیس نے ضلع سے اسلحہ کلچر کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا سی آئی اے ٹیم اور تهانہ کنجاہ پولیس نے مشترکہ آپریشن کرکے بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا جس میں دو عدد رائفل 8 ایم ایم ایک عدد پمپ ایکشن ایک عدد 244 بور ایک عدد پپش ایک عدد رائفل 12 بور ایک عدد پسٹل 30 بور اسلحہ برآمد ہوا ملزمان نمبر1 ذوالفقار نمبر 2 رخسار نمبر 3 طاہر نمبر 4 زاهد نمبر 5 عرفان کے خلاف تهانہ کنجاہ میں ناجائز اسلحہ کے مقدمات درج کرلئیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *