جتوئی علی پور : تھانہ سیت پور کی حدود کوٹلہ مہر علی کی بستی ڈیسی میں زہریلی لسی پینے سے 8 افراد کی حالت غیر

جتوئی (بیورو چیف رانا وقاص سے )علی پور : تھانہ سیت پور کی حدود کوٹلہ مہر علی کی بستی ڈیسی میں زہریلی لسی پینے سے 8 افراد کی حالت غیر متاثرہ افراد نے دوپہر کے کھانے کے دوران گھر میں بنائی گئی لسی پی تھی :-متاثرہ افراد کو حالت بگڑنے پر شام 7 بجے علی پور ہسپتال منتقل کیا گیا :-متاثرین کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، حالت تسلی بخش ہونے تک ہسپتال میں رکھا جائے گا، ہسپتال انتظامیہ :-زہریلی لسی پینے والوں میں 3 خواتین، ایک مرد سمیت 4 بچے شامل ہیں :- زہریلی لسی پینے والوں کی عمریں 3 سال سے 35 سال کے درمیان ہیں :-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *