جتوئی سماجی تنظیم وائس آف جتوئی کی جانب سے 3 اپریل کو افغانستان میں قندوز کے مقام پر دستاربندی کی تقریب

جتوئی (بیورو چیف رانا وقاص سے )جتوئی سماجی تنظیم وائس آف جتوئی کی جانب سے 3 اپریل کو افغانستان میں قندوز کے مقام پر دستاربندی کی تقریب میں شہید ہونے والے 101 حفاظ بچوں کے حق میں وائس آف جتوئی کی طرف سے 6 اپریلی بروز جمعہ بعد نماز عصر ٹھیک 05:10 بجے پتافی چوک سے ایک پرامن ریلی نکالی ہے جائیگی جس میں نوجوانان شہر,تاجربرادری , صحافی ,سمیت ودیگر نمائندے شرکت کریں گے ,تمام شہری ایک مسلمان ہونے کے کاروں،موٹرسائیکلوں پر یا پیدل شرکت کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *