”جان تو دے سکتی ہوں مگر۔۔۔۔“ ستارہ بیگ زیادتی کیس میں نیا موڑ آگیا، اداکارہ نے حیران کن بات کہہ دی

لاہور (محمد کاشف سے)ستارہ بیگ نے اداکارہ انجمن اور گوری کے بھائی سمیت 5 افراد کے خلاف اجتماعی زیادتی پر مقدمہ کے اندراج کی درخواست دے رکھی ہے، مگر اب ستارہ بیگ پر صلح کیلئے دبائو ڈالا جا رہا ہے۔ستارہ بیگ نے کہا کہ جان تو دے سکتی ہوں مگر زیادتی کر نیوالے افراد سے صلح نہیں کروں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *