Daily Archives: March 27, 2018

”ن لیگ کا یہ وزیر سرکاری زمین سستے داموں خریدنا چاہتاتھا لیکن ڈپٹی کمشنر فائل پر دستخط نہیں کر رہا تھا جس کی وجہ سے مبینہ خود کشی کرنے والے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کے حوالے سے حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

گوجرانوالہ ( سرفراز مہر سے) سینئر صحافی و کالم نویس ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ روز قبل مبینہ خودکشی کرنے والے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل ٹیپو نے شدید ذہنی دباﺅ کی وجہ سے یا تو خود کشی۔۔۔۔۔

جڑانوالہ میں بھی معصوم بچوں سے زیادتی کا انکشاف8 رکنی گروہ بچوں کی زبردستی ویڈیو فلمیں بنانے کے بعد انہیں بلیک میل کرتا ہے ،

جڑانوالہ:(بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) جڑانوالہ میں بھی بچوں سے زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے 8 رکنی گروہ کے سیاہ کرتوت سامنے آ گئے۔ تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔۔۔

زرداری دور میں میمو گیٹ اسکینڈل میں نہیں پڑنا چاہیے تھا: نواز شریف

اسلام آباد: ( بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) نواز شریف نے کہا ہے کسی سگنل کا انتظار ہے اور نہ ہی سگنل لیتے ہیں، امپائر کی انگلی نہیں انگوٹھے کی طاقت پر یقین ہے۔ انہوں نے کہا۔۔۔۔۔