Daily Archives: March 19, 2018

سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹ عمرانہ میں 204 افراد میں ایڈز کی تصدیق

سرگودھا (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹ عمرانہ میں 204 مریضوں میں ایچ آئی وی ایڈز کی تصدیق ہو گئی جبکہ ٹیسٹوں کے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ کوٹ عمرانہ میں۔۔۔۔۔

سیالکوٹ ، سب انسپکٹر نے معصوم بچی پر تشددکی ویڈیو بنانے والے شخص کا بازو توڑ دیا

سیالکوٹ ( بیورو چیف مہر علی سے) سیالکوٹ میں دھیرا سندھا میں قانون کے رکھوالے نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں ۔ غصے سے آگ بگولے سب انسپکٹر نے معصوم بچی پر تشددکی کی فوٹیج بنانے والے یٰسین نامی شخص۔۔۔۔۔

سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹ عمرانہ میں ایڈز پھیلنے کا انکشاف

سرگودھا: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹ عمرانہ میں میں 204 مریضوں میں ایچ آئی وی ایڈز کی تصدیق جبکہ ٹیسٹوں کے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔باوثوق ذرائع کے مطابق کوٹ۔۔۔۔۔

دنیا کا کونسا حکمران کتنی تنخواہ لیتا ہے

ٹرمپ زیادہ معاوضہ لیتے ہیں یا ترک صدر ؟ شاہد خاقان عباسی کی تنخواہ کتنی ہے؟ تفصیلات پہلی مرتبہ منظرعام پر برلن(وائس نیوز ) کیا آپ کو پتہ ہے کہ دنیا بھر کے اہم ممالک کے سربراہانِ حکومت اور ریاست۔۔۔۔۔

لندن کے ہسپتال سے بیگم کلثوم نوازسے متعلق بڑی خبرآگئی

لندن(وائس نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ اور رکن قومی اسمبلی بیگم کلثوم نواز کو 10 گھنٹے زیرعلاج رہنے کے بعد ہارلے اسٹریٹ کلینک سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بیگم کلثوم نواز کو ان کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز چیک۔۔۔۔۔

چیف جسٹس کا وزیرداخلہ احسن اقبال کو فوری عدالت میں پیش ہونے کا حکم لیکن وہ نہیں آئیں گے کیونکہ۔۔۔

اسلام آباد(بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے)سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے شناختی کارڈ اجرا کی فیس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو طلب کر لیا ہے لیکن وہ عدالت میں۔۔۔۔۔

ایئر مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں چینج آف کمانڈ کی پروقار تقریب میں ایئر مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی۔ جے ایف تھنڈر سکواڈرن نے۔۔۔۔۔

کامران ٹیسوری نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی: ( سید قیصر شاہ سے ) ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما اور فاروق ستار نے قریبی ساتھی کامران ٹیسوری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کو تقسیم سے بچانے کے لیے استعفی۔۔۔۔۔