Daily Archives: March 18, 2018

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دولہا کو قتل کردیا،خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گیا

ہنگو(وائس نیوز )ہنگو میں فائرنگ کرکے دولہا کو قتل کردیا گیاجس سے خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو میں شادی والے گھر میں تقریبات جاری تھی کہ نامعلوم افراد نے گھر کے باہر دولہا۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ مریضوں کوادویات کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے ایڈمن حمیرا مجید Dhq ہسپتال۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ(میاں عمران ندیم بیوروچیف پنجاب سے)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہیلتھ یونٹس میں آنے والے مریضوں کے علاج معالجہ میں کوئی کسر اٹھائی نہ رکھی جائے ایڈمن حمیرامجید نے ہمراہ Ms نیازاحمدمیڈیاسےگفتگوکرتے ہوئےکہا اس سلسلہ میں کسی قسم کی۔۔۔۔۔

31مئی کوحکومت تحلیل ، نوازشریف کانام لے کر ووٹ مانگنے سے کو ئی نہیں روک سکتا:خواجہ آصف

سیالکوٹ (بیورو چیف علی مہر سے) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 31مئی کوحکومت تحلیل ہوجائے گی جبکہ مجھے نوازشریف کانام لے کر ووٹ مانگنے سے کو ئی نہیں روک سکتا۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں خواجہ۔۔۔۔۔

بلوچستان کے عوام کاحق تھا کہ انہیں سینیٹ چیئرمین شپ دی جائے:آصف زرداری

کراچی(سید قیصر شاہ سے) نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کی، جس میں مستقبل میںبھی فروغ جمہوریت کے لیے ساتھ چلنے کا عزم کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے۔۔۔۔۔

پاکستان کی بڑی جماعتیں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کریں گی

اسلام آباد(بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے)الیکشن کا موسم جیسے جیسے قریب آرہا ہے سیاسی ہلچل میں اضافہ ہو چکا ہے، جہاں عوام کا لہو گرمانے کے لئے سیاسی جماعتیں پنڈال سجا رہی ہیں وہیں کوئی سیاسی پارٹی رکنیت۔۔۔۔۔

کراچی ایئر پورٹ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اور پی آئی اے عملے میں سامان کے وزن پر تنازع

کراچی (بیورو چیف سید قیصر شاہ سے)لاہور جانے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم سے پی آئی اے عملے نے مبینہ ناروا سلوک کیا جس پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم اورپی آئی اے عملے میں سامان کے وزن پرتنازع ہوگیا۔ٹیم۔۔۔۔۔

یہ کام بھی ہم کردیتے ہیں‘ پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے کیلئے چین میدان میں آگیا، شائقین کیلئے چھٹی کے دن بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(محمد نادر قادری سے) پاکستان میں فٹبال کے کھیل کوسنبھالا دینے کے لیے چین میدان میں آ گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین کی فٹبال فیڈریشنوں کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق پاکستان میں فٹبال کے کھیل۔۔۔۔۔

جارجیامیں چیئر لفٹ نے اچانک رفتار پکڑ لی، گرنے سے 10 زخمی

تبلیسی(وائس نیوز)جارجیا میں چیئر لفٹ نے اچانک رفتار پکڑ لی، گرنے سے 10 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جارجیا کے اسکی ریزورٹ میں نصب چیئر لفٹ نے اچانک رفتار پکڑ لی جس کے باعث کئی افراد چیئر لفٹ سے۔۔۔۔۔

23 سالہ لڑکے نے اپنی 16 سالہ بہن سے شادی کرلی اور اس کے بعد اس کے لئے۔۔۔ ایسا انکشاف کہ پورے علاقے میں آگ لگ گئی

ابوجہ(وائس نیوز ) دنیا کا کوئی مذہب ایسا نہیں جو گناہ کے کاموں کو جائز قرار دیتا ہو لیکن بعض لوگ شیطان کے ایسے چیلے ہوتے ہیں کہ اپنی بے حیائی کی توجیح بھی مذہب سے نکال لیتے ہیں۔ نائیجیریا۔۔۔۔۔