ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ایڈمن حمیرا مجیدDHQ ہسپتال عوامی خدمت میں مثالی حثیت رکھتی ہیں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ(چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے) ایم ایس نیاز احمد نےہمراہ ایڈمن حمیرا مجید میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے ورژن کے مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ایڈمن حمیرا مجید عوامی خدمت میں ایک میثالی حثیت رکھتی ہیں ہسپتال میں اعلیٰ معیار کی مشینری اور آلات موجود ہیں عوام کو مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *