Daily Archives: March 11, 2018

ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ وڑائچ شبیر گل کی غنڈہ گردی تھانہ میں آئے سائلین کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تشدد کا نشانہ بننے والے افراد روڈ بلاک کرکے سراپا احتجاج

لدھے والہ وڑائچ (چوہدری محمد نصیر مہر سے )پولیس کا ایک اور کارنامہ ملزموں سے صلح نہ کرنے پر ایس ایچ او نے مدعی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا اور وجہ پوچھنے پر اس کے وارثان۔۔۔۔۔

جامعہ نعیمیہ لاہور میں نواز شریف پر جوتا پھینک دیا گیا، 3 افراد گرفتار

لاہور: (سٹی بیوروچیف محمد کاشف سے) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو لاہور جامعہ نعیمیہ میں سیمینار کے دوران ایک شخص نے جوتا دے مارا جو ان کے کندھے پر لگا، پولیس نے ملزم اور دو ساتھیوں کو حراست میں۔۔۔۔۔

جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف پر جوتا پھینک دیا گیاسابق وزیر اعظم سیمینار میں شرکت کیلئے جامعہ نعیمیہ گئے تھے ، جوتا پھینکنے والے کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پر تقریب کے دوران جوتے سے حملہ کر دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے۔ اسی۔۔۔۔۔

سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں

چوہدری ذوالقرنین ہندل گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں، وائس آف سوسائٹی کے سی ای او اور مکینیکل انجینینئر ہیں۔ پاکستان ایک جنوبی ایشیائی ملک ہے ،جو مشرق وسطی اور وسط ایشیاء کے پار قریب ترین ملک ہے۔پاکستان کی جغرافیائی اہمیت۔۔۔۔۔

اداکارہ مومیتا شاہ نےخودکشی کرلی

ممبئی(وائس نیوز) بنگالی ٹی وی کی اداکارہ مومیتا شاہ نے فلموں میں چانس نہ ملنے پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگالی ٹی وی کی 23 سالہ اداکارہ مومیتا شاہ نے کولکتہ کے اپنے فلیٹ میں گلے میں پھندہ۔۔۔۔۔

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سیاسی پھینکنے والے شخص کو معاف کردیا،فیض کو رہا کردیا گیا

سیالکوٹ(سٹی بیورو چیف علی مہر سے)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ورکرز کنونشن کے دوران سیاسی پھینکنے والے شخص کو معاف کردیاجس پر پولیس نے سیاسی پھینکنے والے شخص کو رہا کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ورکرز کنونشن کے دوران ایک۔۔۔۔۔

شیخوپورہ :ڈمپر کار پر الٹ گیا ، چار افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں ، ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

شیخوپورہ (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) شیخوپورہ لاہور روڑ پر ڈمپر الٹ کر کار پر گرگیا، کار میں سوار چار افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، جاں بحق چاروں افراد کا تعلق مانانوالہ سے تھا، لاشیں ہسپتال۔۔۔۔۔