Daily Archives: March 7, 2018

سپریم کورٹ کا شریف خاندان کیخلاف ریفرنس سننے والے جج کو توسیع نہ دینے کا نوٹس

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سمری کیوں منظور نہیں کی، چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ نے شریف خاندان کیخلاف ریفرنس سننے والے احتساب عدالت۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ کے علاقے فقیر والی میں مضرصحت دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر چوہدری مظہر سے) گوجرانوالہ میں مضر صحت دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت غیرہو گئی جن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔وائس نیوز کیمابق واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے فقیر والا میں پیش آیا،جہاں مضر۔۔۔۔۔

نشے میں دھت 4 افراد کا نوجوان پر تشدد، خاتون سے زیادتی کی کوشش، ناکامی پر کان چبا ڈالا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر چوہدری مظہر سے) شراب کے نشہ میں دھت ہوکر چار افراد کا گھر میں گھس کر نوجوان پر تشدد، چھڑوانے کے دوران ایک ملزم نے نشے کی حالت میں برہنہ ہوکر اس کی والدہ سے زیادتی کی۔۔۔۔۔

شہباز شریف کرپشن کے باعث میٹرو میں ہونے والے نقصان سے شوکت خانم جیسا ہسپتال بنا یا جا سکتا تھا :عمران خان

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میٹرو منصوبے میں شہبازشریف کی کرپشن کے باعث ہونے والے نقصان سے شوکت خانم جیسا بہترین ہسپتال بنا یا۔۔۔۔۔

ہمیں دیکھنا ہے کیا ادارے اپنے دائرہ اختیارمیں کام کر رہے ہیں ؟ طلال چودھری

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) طلال چوہدری کا کہنا ہے ہمیں دیکھنا ہے ادارے اپنے دائرے میں رہ کر کام کر رہے ہیں ؟ کیا پارلیمنٹ کو جوعزت ملنی چاہیئے وہ مل رہی ہے ؟۔پاکستان۔۔۔۔۔

ہارس ٹریڈنگ سے نفرت ہے، ہماری پارٹی کبھی ملوث نہیں رہی: نواز شریف

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) نواز شریف کا کہنا ہے مسلم لیگ ن ہارس ٹریڈنگ کے سخت خلاف ہے ، ہماری پارٹی کبھی ہارس ٹریڈنگ میں ملوث نہیں ہوئی، ہم سمجھتے ہیں اس حوالے سے۔۔۔۔۔