Monthly Archives: February 2018

2 بچوں کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک

مردان (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) مردان کے علاقے میں کتلانگ میں 2 بچوں کا قاتل عمران عرف خطا پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ملزم نے 21 فروری کو فائرنگ کرکے 2 بچوں امان اور بلال۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ:نجی بینک میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

گوجرانوالہ(چوہدری مظہر سے)گوجرانوالہ میں نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران ڈاکولاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔وائس نیوز کے مطابق ڈکیتی کی واردات جی ٹی روڈ پر ایمن آباد کے قریب نجی بینک میں ہوئی،ڈاکو بینک کے ساتھ ورکشاپ کی۔۔۔۔۔

نیب نے احد چیمہ کے گرد شکنجہ مزید تنگ کر دیا سابق ڈی جی ایل ڈی اے کی نشاندہی پر بسم اللہ انجینئرنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق بھی زیر حراست

لاہور: (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے) سابق ڈی جی ایل ڈی احد چیمہ کی نشاندہی پر بسم اللہ انجینئرنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی فور کیٹگری کے باوجود کمپنی کو آشیانہ اقبال۔۔۔۔۔

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 6

اگلے روز جب بیرا چلم پی رہا تھا، میں نے اس سے پوچھا: ’’شیر دیکھ کر تم چیخے کیوں تھے؟تمہیں معلوم نہ تھا کہ وہ مجھ پر یاسانا پر حملہ کر دے گا؟‘‘ ’’سرکار مجھ سے قصور ہوا، معاف کر۔۔۔۔۔

مصباح الحق ان فٹ ، دو میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے

دبئی (سیٹھ ابوبکر سے) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے دن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق ان فٹ ہوگئےاور ٹورنامنٹ کے کم از کم دو میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کی جگہ رومان رئیس کو قیادت سونپی۔۔۔۔۔

صرف مشرف دورمیں کراچی میں پیسہ لگا ،کچرا اٹھانے کا منظم نظام نہ ہونے تک شہرصاف نہیں ہو سکتا،وسیم اختر

کراچی(بیورو چیف شاہ فیصل سید قیصر شاہ سے)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ نالوں سے کچرا سمندر میں جا رہا ہے جس کی وجہ سے آبی حیات متاثر ہو رہی ہے ،کچرا اٹھانے کا منظم نظام نہ ہونے۔۔۔۔۔

بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

لاہور: (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے) اپنے 40 سالہ کیریئر کے دوران انہوں نے 300 فلموں میں اداکارہ کی ، اداکارہ شادی کی تقریب میں شریک تھیں کہ دل کا دورہ پڑز جو جان لیوا ثابت ہوابالی ووڈ کی۔۔۔۔۔

ریحام خان نےعمران خان کی نجی زندگی کے ایک اور راز سے پردہ اٹھا دیا

لاہور: (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے) عمران خان کی تیسری شادی کے بعد ریحام خان نے شدید تنقید کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےعمران خان کوعلم الاعداد پراندھا یقین رکھنے والا قرار دے دیا ہےریحام خان نے دعویٰ کیا ہے۔۔۔۔۔

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 5

میں نے سانا اور بیرا کو ایک قریبی درخت پر چڑھ جانے کا اشارہ کیا۔ میں سمجھ گیا کہ ا گر چیتا تھوڑی دیر پہلے ادھر سے گزرا ہے تو اس نے ہمیں ضرور دیکھ لیا ہو گا اور اپنی۔۔۔۔۔

گجرات: رکشہ پر سامان لوڈ کرنے سے انکار، بااثر افراد کا نوجوان پر تشدد

گجرات: (چوہدری زمان سے) گجرات میں بااثر ملزمان نے سامان لیجا نے سے انکار کرنے پر رکشہ ڈرائیور کو اغواء کے بعد برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈ یو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔تفصیلات کے مطابق،۔۔۔۔۔