عیسی خیل کے علاقہ ونجاری:- گلاخیل کراس کے قریب سلیکا سے بھری ٹریکٹر ٹرالی حادثہ کا شکار

عیسی خیل(اسماعیل پراچہ سے) کے علاقہ ونجاری:- گلاخیل کراس کے قریب سلیکا سے بھری ٹریکٹر ٹرالی حادثہ کا شکار سلیکا سے بھری ٹریکٹر ٹرالی جو کہ گلاخیل سے کمرمشانی جا رہا تھا کہ گلاخیل کراس کے قریب اوور لوڈنگ کی وجہ سے ٹریکٹر کا بڑا ٹائر پھٹ جانے کی صورت میں حادثہ پیش آیا سیاسی سماجی حلقوں نے ٹریکٹر ٹرالی پراور لوڈکرنے کے خلاف کانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *