Daily Archives: February 28, 2018

مسلم لیگ (ن) کے نئے پارٹی صدر کا انتخاب، چودھری نثار علی خان مکمل نظر انداز

لاہور: (نمائندہ وائس نیوز نادر حسین قادری سے) مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کا لاہور میں اجلاس ہوا جس میں سب آئے لیکن سابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان کو کسی نے دعوت تک نہیں دی۔مسلم لیگ۔۔۔۔۔

سابق ن لیگی رکن اسمبلی میاں طارق محمود نے تحریک انصاف جوائن کر لی

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن اسمبلی میاں طارق محمود سمیت دیگر رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔یاد رہے کہ میاں طارق۔۔۔۔۔

پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارتِ خزانہ کو ارسال

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارتِ خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارتِ خزانہ۔۔۔۔۔

پاکستان نے اپنی سر زمین پر مثبت اقدامات کیے: امریکی فوج کے سربراہ کا اعتراف

واشنگٹن: (وائس نیوز) امریکی فوج کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کیے ہیں جس سے اشارہ ملتا ہے کہ وہ درست سمت میں جا۔۔۔۔۔

تیرہ سالہ پاکستانی لڑکے کی شہادت، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے تیرہ سالہ لڑکا شہید ہو گیا، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ بلا کر احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا۔بھارتی ڈپٹی۔۔۔۔۔

عیسی خیل کے علاقہ ونجاری:- گلاخیل کراس کے قریب سلیکا سے بھری ٹریکٹر ٹرالی حادثہ کا شکار

عیسی خیل(اسماعیل پراچہ سے) کے علاقہ ونجاری:- گلاخیل کراس کے قریب سلیکا سے بھری ٹریکٹر ٹرالی حادثہ کا شکار سلیکا سے بھری ٹریکٹر ٹرالی جو کہ گلاخیل سے کمرمشانی جا رہا تھا کہ گلاخیل کراس کے قریب اوور لوڈنگ کی۔۔۔۔۔