عیسی خیل کےعلاقہ کمرمشانی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اچانک چھاپے

عیسی خیل (اسماعیل پراچہ سے)کےعلاقہ کمرمشانی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اچانک چھاپے مختلف دوکانوں ناقص صفائی کے انتظامات اور ناقص اشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الآمین مینگل نے کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لا کر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ناقص صفائی کے انتظامات اور ناقص اشیاء فروخت کرنے والوں سے کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی جس پر عوام نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ان عوام دوست کارروائیوں پر خوشی کا اظہار کیا سیاسی سماجی حلقوں نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *