منڈی بہاءالدین.ضلع کی تاریخ کا سب سے بنک فراڈ ,کھاتہ دار کروڑوں سے محروم..

منڈی بہاءالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)پنجا ب بنک پھالیہ روڑ برانچ نمبر0304 کے مینجر نے بوگس انٹریز کرکے رقم نکلوا لی .بنک مینجر صداقت نے میرے اکاونٹ سے 1880000روپے نکلوائے.اکاونٹ ہولڈر خان آصف کی میڈیا سے بات چیت جھولانا کے رہائشی غلام عباس کے اکاونٹ سے 76لاکھ دھوکہ دہی سے نکلوالیا گیا.خان آصف بنک مینجر نے عملہ کی ملی بھگت سے کھاتہ داروں کے تقریباً 20 سے25کروڑ روپے نکلوالیے ہیں .متاثرین بنک مینجر فرارہوچکاہے,بنک کا عملہ بات نہیں سن رہا.متاثرین وزیراعلٰی پنجاب ہماری لوٹی گئی رقم واپس دلوائیں اور بنک مینجر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے.متاثرین پنجاب بنک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *