ساہیوال۔پولیس لائن میں ڈی پی او ساہیوال ڈاکٹر رانا محمد عاطف اکرام خاں نے دربار لگا کر پولیس ملازمین کے مسائل سنے

ساہیوال(نصرت عباس سے)پولیس لائن میں ڈی پی او ساہیوال ڈاکٹر رانا محمد عاطف اکرام خاں نے دربار لگا کر پولیس ملازمین کے مسائل سنے اور موقع پر مسائل حل کرنے کے احکامات دیے۔مزید انہوں نے کہ کسی بھی پولیس ملازمین کو کوئی بھی مسئلہ ہیے تو وہ مجھے دفتر میں آکر مل بتا سکتا ہیے۔اس کے علاوہ میرے دفتر کے باہر پولیس اہلکاروں کیلے شکایات بکس بھی لگا دیا گیا ہئے۔جس کی چابی صرف میرے پاس ہیے۔اس میں جو بھی پولیس ملازم اپنی شکایت بکس میں ڈالے گا اس کا فوری طور پر حل کیا جائے گا۔اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی سرکل شکیل احمد کھوکھر ۔ڈی ایس پی صدر مہر وسیم ۔ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ساہیوال چوہدری غلام محمد ۔ڈی ایس پی چیچہ وطنی امجد جاوید کمبوہ۔ڈسٹرکٹ سکیورٹی آفیسر سعید خان لودھی۔محمد ظفر ڈوگر۔ آرپی او پی آرو رانا افتخار سمیت ضلع بھر کے ایس ایچ اوز اور پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *