Daily Archives: February 17, 2018

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …..قسط نمبر1

بیراپجاری سے میری ملاقات جس طرح ہوئی،وہ بجائے خود ایک دلچسپ واقعہ ہے جسے اتنے عرصے بعد یاد کرتا ہوں،تو ہنسی آجاتی ہے۔میری اس کی یہ ملاقات بعدازاں گہری دوستی میں بدل گئی اور کئی برس تک ہم دونوں ایک۔۔۔۔۔

نائیجریامیں خود کش حملے،22افراد ہلاک ،70سے زائد زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

ابوجا (وائس نیوز)نائیجیریاکے صوبے بورنے کے شہر میدوگری میں مچھلی بازار میں 3خودکش حملوں میں 22افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جس کا الزام دہشت گرد تنظیم بوکوحرام پر عائد کیاجارہاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجرین صوبے بورنے کے شہر میدوگری کے۔۔۔۔۔

زینب قتل کیس، اعتراف جرم کے باوجودشہادتوں کی بنا پر سزا سنائی گئی، باقی مقدمات کا ٹرائل 15 روز میں مکمل کرلیا جائے گا: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب

لاہور (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے)پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر کا کہنا ہے کہ زینب قتل کیس میں مجرم کو فیئر ٹرائل کا موقع فراہم کیا گیا ، اعترافی بیان کے باوجود اسے شہادتوں کی بنا پر سزا سنائی۔۔۔۔۔

2013کے انتخابات میں دھاندلی کرنے والے اہم لیگی رہنما کو عمران خان نے تحریک انصاف میں شامل کرلیا ،کارکنوں کے لیے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے )2013کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزام میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے ہاتھ دھوبیٹھنے والے لیگی رہنما اور سابق وزیر مملکت عمر ایوب کو عمران خان نے تحریک انصاف۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ نے نور پور دودھ کی فروخت پر عائد پابندی اٹھا لی

کراچی(بیورو چیف سید قیصر شاہ سے)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈبے والے دودھ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نورپور دودھ کی فروخت پر پابندی اٹھا لی ۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم۔۔۔۔۔

محکمہ تعلیم سے وابسطہ ملازمین کو حج اور عمرہ کی ادائیگی میں “NOC”کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا

عمرکوٹ (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے)عمرکوٹ محکمہ تعلیم سے وابسطہ ملازمین کو حج اور عمرہ کی ادائیگی میں “NOC”کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا پہلے مقامی سطح پر ڈی ای او یا پھر ڈائریکٹر سطح پر۔۔۔۔۔

لودھراں کی عوام نے اے ٹی ایم مشین کو اکھاڑ کر دریائے ستلج میں پھینک دیا :وزیر اعلیٰ پنجاب

لودھراں (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس طرح لودھراں کی عوام نے اے ٹی ایم مشین کو اکھاڑ کر دریا ئے ستلج میں پھینکا ہے ،اس فعل نے۔۔۔۔۔

اب مریم نواز اور حمزہ شہباز یہ کام کریں گے“ لودھراں میں نوازشریف نے اعلان کردیا

لودھراں( چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ لودھراں کی عوام نے ثابت کیا ہے کہ لودھراں کی عوام نے ثابت کیا کہ فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں،۔۔۔۔۔

عمران خان کے خلاف شہباز شریف کے10ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی ہو گئی

لاہور(سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف وزیراعلیٰ شہباز شریف کے 10 ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ پر سماعت جج کی رخصت کے باعث دو ہفتوں کے لیے ملتوی ہوگئی۔نجی نیوز چینل۔۔۔۔۔

معر وف گلو کارہ عینی خالد سٹیج پر پرفارم کرنے آئیں تو ایسا حادثہ پیش آگیا کہ فوری ہسپتال پہنچ گئیں

گوجرانوالہ(چوہدری مظہر سے) گوجرانوالہ میں نجی کالج کے کنسرٹ میں سٹیج گر گیا جس کے نتیجے میں گلوکارہ عینی خالد سمیت 10 طالبات زخمی ہوگئیں۔گوجرانوالہ کے جناح سٹیڈیم میں نجی کالج کے زیر اہتمام ایک میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا۔۔۔۔۔